سپر مارکیٹ اور پنساری اسٹور میں اشیاء کے ڈسپلے کے حل

لیمن ٹری پروڈکٹس پنساری اسٹور پر لگائی جانے والی اشیاء کی صنعت کے میدان کی ایک رہنما کمپنی ہے۔ ہم اشیاء کے ڈسپلے میں استعمال ہونے معیاری درجے کی میزیں تیار کرتے اور لوگوں کے پاس پہنچاتے ہیں۔ یہ میزیں آپ کے پنساری اسٹور کی شکل میں بہتری لاتیں نیز آپ کے برانڈ کی شناخت کو تقویت عطا کرتی ہیں۔

ہم پورے شمالی امریکہ میں، اس ساحل سے اس ساحل اور اس ساحل تک، کلائنٹ کو اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔ چونکہ ہمیں تجربہ حاصل ہے اس لئے ہم آپ کے اسٹور میں اشیاء کے ڈسپلے میں کام آنے والی اشیاء کے سلسلے میں آپ کی ہر ضرورت کی تکمیل کر تے ہیں۔

مصنوعات کی رینج

Island Tables

آئی لینڈ ٹیبلز
آئی لینڈ ٹیبلز ایک بہترین ماڈیولر حل ہیں، جنہیں لامحدود حسبِ ضرورت اور مکمل لچک کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ مزید جانیں۔

Wall Tables

وال ٹیبلز
وال ٹیبلز چھوٹی جگہوں میں یا آپ کی گروسری اسٹور کے باہر “دیوار سے منسلک” ڈسپلے کے لیے بہترین حل ہیں۔ مزید جانیں۔

Market Tables

مارکیٹ ٹیبلز
مارکیٹ ٹیبلز آپ کے پروڈیوس ڈیپارٹمنٹ کی بدلتی ہوئی ضروریات کے لیے ایک دلکش اور زیادہ گنجائش والا حل فراہم کرتی ہیں۔ مزید جانیں۔

Euro Tables

یورو ٹیبلز
یورو ٹیبلز مکمل طور پر ماڈیولر ہیں اور ان کی جھکی ہوئی ڈسپلے سطح کو آپ کی ضرورت کے مطابق کسی بھی زاویے پر ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ مزید جانیں۔

Orchard Bins

آرچرڈ بنز
آرچرڈ بنز کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ وہ مارکیٹ میں سب سے زیادہ ورسٹائل، مضبوط اور خوبصورت پروڈیوس ڈسپلے ہوں۔ مزید جانیں۔

Square Tables

اسکوائر ٹیبلز
ہماری مارکیٹ ٹیبلز کے بڑے ورژن کے طور پر ڈیزائن کی گئی، اسکوائر ٹیبلز زیادہ سے زیادہ ڈسپلے اسپیس کے لیے بڑی ہموار سطحیں فراہم کرتی ہیں۔ مزید جانیں۔

لیمن ٹری کی خصوصیات

مفت قیمت حاصل کریں

    LemonTree Supermarket and Grocery Produce Display Colors

    ہمارے خوش صارفین

    مفت فلور پلان ڈیزائن

    چاہے آپ نے کسی ماہر تعمیرات سے پورا فلور پلان بنوا لیا ہو، یا کسی دستی پر آپ نے خاکہ بنایا ہو، ہم آپ کے ساتھ کام کر کے آپ کے اسٹور کے لئے آپ کا فلو پلان تیار کریں گے، لیمن ٹری ٹیبلس استعمال کر کے آپ اپنے اسٹور کے لئے بہترین نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنے اسٹور کے لئے ہمیں کوئی خاکہ بھیجیں اور ہمارے درون خانہ ڈیزائنر ہمارے انجینئروں کے ساتھ کام کر کے آپ کے اسٹور کے لئے بہترین نتیجہ حاصل کریں گے۔

    بار بار پوچھے جانے والے سوالات

    لیمن ٹری پروڈکٹس میں، ہم پنساری اسٹور میں اشیاء کے ڈسپلے کے لئے ایسی مصنوعات بناتے ہیں جو آپ کی ضروریات کے بالکل موزوں ہوتی ہیں۔ ہماری مصنوعات ماڈیولر ہوتی ہیں جس کی وجہ سے آپ انھیں اپنی جگہ کے اعتبار سے ڈھال کر سکتے ہیں۔ ضرورت کے اعتبار سے ڈھالنے کے آپ کے اختیارات لامحدود ہیں، اور ہم آپ کے پنساری اسٹور کی ظاہری شکل کو مزید بہتر بنانے میں آپ کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

    بات جب آپ کے برانڈ کی ہو تو، رنگ کی کافی اہمیت ہوتی ہے۔ اپنے برانڈ کی شناخت قائم کرنے کی غرض سے، آپ کو اشیاء کے ڈسپلے اورگملوں کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کے برانڈ سے ملتے جلتے ہوں یا اس میں اضافہ کرتے ہوں۔ ہم 16 ملین طرح کے رنگوں سے آ پ کی ضرورت پوری کر سکنے اور آپ کو آپ کا من پسند رنگ عطا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    بات جب حفاظت کی ہو تو، صاف ستھری سطحیں انتہائی ضروری ہوتی ہیں۔ اشیاء کے خانے کے لئے تیار کردہ ہمارے ڈسپلے میں ایرواسپیس گریڈ کے سامان لگائے جاتے ہیں، اور ان کی سطح چکنی، واٹر پروف ہوتی ہے جن پر بیکٹیریا یا پھپھوند پروان نہیں چڑھ سکتے۔ ہمارے اشیاء کی میز کو صاف کرنا آسان ہے اور وہ کسی بھی طرح کی شے کے لئے مثالی ہوتی ہیں۔

    جب آپ اپنے اسٹور کے لئے بہتر نتیجہ چاہتے ہوں تو، آپ چاہیں گے کہ کوئی بھی تفصیل چھوٹنے نہ پائے۔ ہمیں اس بات سے خوشی ہو گی کہ ہمارے درون خانہ ڈیزائنر اور انجینئر آپ کے ساتھ مل کر آپ کے اسٹور کے لئے ایسے حل پیش کریں جن کے نتائج غیرمعمولی ہوں۔ چاہے آپ کے پاس مکمل فلو ر پلان ہو یا آپ کے ذہن میں صرف خیال ہو، ہم آپ کا ہدف حاصل کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

    ہم اپنی مصنوعات پوری دنیا میں بھیجتے ہیں اور اس بات سے قطع نظر کہ آپ کے پروجیکٹ کا حجم کیا ہے اور آپ دنیا کے کس خطے میں ہیں ہمیں آپ کی ضروریات پوری کر کے خوشی ہو گی۔ہم آپ کی ڈسپلے ضروریات کے سلسلے میں آپ کے کامل شریک ہیں اور ہمیں توقع ہے کہ ہم آپ کو آپ کی ضرورت کے حل پیش کریں گے۔

    ایک مفت ڈیزائن صلاح کار کی درخواست کریں!

    سرمایہ کاری کے پیشگی اہل بنیں

    ہمارے سالوں پر محیط تجربے سے فائدہ اٹھائیں! لیمن ٹری پروڈکٹس سبھی موجودہ اور ممکنہ صارفین کو ڈیزائن سے متعلق غیرمشروط، مفت صلاح مشورہ پیش کرتی ہے۔ ہمیں کال کریں تاکہ ہم آپ کی اشیاء ڈسپلے کی ضروریات اور آپ کی جگہ اور بجٹ کے موزوں ڈیزائن سے متعلق ممکنہ حلوں پر گفتگو کر سکیں۔ چاہے آپ کے پاس اسٹور کا خاکہ ہو یا آپ اپنے اشیاء سیکشن کو اپڈیٹ کرنا چاہتے ہوں، ہم آپ کی مدد کو حاضر ہیں!